Skip to main content

香港紅十字會 -

closeclose

لوکل ڈیزاسٹر ریلیف سروس HKRC


ہمارے بارے میں

HKRC کی HKRC لوکل ڈیزاسٹر ریلیف سروس LDRS) 1951)  میں قائم کی گئی تھی۔ ہم آفات اور بحران، جیسے آب و ہوا، شہری یا صحت عامہ کی آفات یا ہنگامی صورتحال سے متاثر ہونے والے کمزور لوگوں کو مناسب انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ امداد کے علاوہ، ہم آفت سے پہلے، اس کے دوران یا بعد میں فوری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آفت سے پہلے کی ابتدائی انتباہی اورابتدائی کارروائیوں اور آفات کے بعد کی جلد بحالی سے متعلق خدمات بھی فراہم کرتے ہیں۔

 

ہنگامی اور باقاعدہ سروس - امدادی سامان کی درخواست

ہم فی الحال ہانگ کانگ کی واحد تنظیم ہیں جو محکمہ سماجی بہبود کی مدد کرتی ہے جو سرکاری محکموں یا غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے حوالاجات پر مقامی آفات یا ہنگامی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کے لیے 24 گھنٹے ہنگامی خدمات اور امدادی مواد فراہم کرتی ہے۔ ہماری باقاعدہ خدمت کے امدادی سامان میں کپڑے، کمبل اور روزمرہ کی ضروریات شامل ہیں۔

جن افراد کو امداد کی ضرورت ہوتی ہے وہ اداروں کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں جیسے کہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، ہسپتالوں میں میڈیکل سوشل سروس ، محکمہ اصلاحی خدمات (کوریکشنل سروس ڈیپارٹمنٹ) یا غیر سرکاری تنظیموں میں دیگر سماجی خدمات۔

 

آفت کا ردعمل

اپنی معمول کی خدمت کے علاوہ، ہم آفات یا ہنگامی واقعات پر انسانی ضرورت کی تشخیص پر مبنی انسانی امداد بھی فراہم کرتے ہیں۔

 

درخواست کی تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں

+ٹیلی فون : 85225077181    ای میل: irsd.local@redcross.org.hk  لیفلٹ

相片預覽
相片預覽
相片預覽
相片預覽
相片預覽
相片預覽
相片預覽
相片預覽
相片預覽
相片預覽